فرحان سعید کی عمران خان کے ساتھ یہ تصویر آئی تو ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ حمزہ علی عباسی کا رنگ غصے سے لال ہو جائے گا

Technology

لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس وقت اپنی این اے 131 کی انتخابی مہم کیلئے لاہور میں موجود ہیں جبکہ اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ہیں تاہم دو روز قبل عمران خان کی معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید کے ساتھ ملاقات کی تصاویر وائرل ہوئیں جس کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ وہ عمران خان کی انتخابی مہم کیلئے گانا گائیں گے لیکن سوشل میڈیا صارفین نے ان تصاویر کو لے کر حمزہ علی عباسی کے ساتھ جوڑنا شروع کر دیا اور ان کیلئے غم کا اظہار کر رہے ہیں کہ ان کی جگہ اب فرحان سعید نے لی ہے جبکہ اس موقع پر حمزہ علی عباسی کی سب سے بڑی ’مخالف‘ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھی اینٹری ماری اور ایسی بات کہہ دی کہ دیکھ کر اداکار بھی شائد غصے میں آجائیں گے ۔
ریحام خان نے بھی اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور حمزہ علی عباسی کو’ چڑانے‘ کیلئے عمران خان اور فرحان سعید کے ساتھ حمزہ علی عباسی کی تصویر کو شیئر کیا اور ساتھ لکھا کہ ” اگر پی ٹی آئی کو نیا ہیڈ مل گیا ہے تو پھر ٹھیک ہے ، میں نے اپنی نئی فلم میں حمزہ علی عباسی کیلئے کردار لکھ لیاہے ۔ اس کے ساتھ فلم میں کردار کو بیان کرتے ہوئے ریحام خان نے ہیش ٹیگ استعمال کیا کہ ” میں ہوں نا“۔
فرحان سعید کی عمران خان کے ساتھ یہ تصویر آئی تو ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ حمزہ علی عباسی کا رنگ غصے سے لال ہو جائے گا فرحان سعید کی عمران خان کے ساتھ یہ تصویر آئی تو ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ حمزہ علی عباسی کا رنگ غصے سے لال ہو جائے گا Reviewed by daza on June 28, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.